- Advertisement -
- Advertisement -
پاکستان میں کورونا کیسز کی مثبت شرح کم ترین سطح پر، ایک دن میں 176 کیسز رپورٹ

تفصیلات کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے ملک میں جاری کورونا وبا کی صورتحال کے تازہ اعدادو شمار جاری کردیئے ہیں ، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24گھنٹےمیں کورونا سے مزید 9 افراد انتقال کرگئے، جس کے بعد کورونا وائرس سے مجموعی اموات 28 ہزار 718 ہوگئیں
این سی اوسی کا کہنا تھا کہ 24 گھنٹے میں 29 ہزار 530 کورونا ٹیسٹ کئے گئے ، جس میں سے 176 افراد میں کورونا مثبت نکلا ، اس دوران کورونا کے ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح 0.59 فیصد رہی
- Advertisement -