spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکورونا کی نئی قسم بہت خطرناک، دو سے تین ہفتے اہم، بچاؤ...

کورونا کی نئی قسم بہت خطرناک، دو سے تین ہفتے اہم، بچاؤ کا واحد راستہ ویکی نیشن ہے

- Advertisement -

سربراہ این سی او سی (نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر) و وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ این سی او سی میں تمام فیصلے مستقبل کو مدنظر رکھ کر کیے جاتے ہیں، کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں پھیل رہا ہے، جو انتہائی خطرناک ہے مگر ویکسی نیشن اس کے لئے موثر ہوگی، 5 کروڑ پاکستانیوں کی ویکسی نیشن مکمل ہوچکی

اسد عمر کا کہنا تھا کہ پاکستان میں نئے کورونا ویرینٹ کو کنٹرول کرنے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں، کورونا کا نیا ویرینٹ پاکستان کو بھی متاثر کرے گا، اگلے 2 سے 3 دن میں تمام صوبوں میں بڑی کورونا ویکسی نیشن مہم شروع ہو رہی ہے، تمام پاکستانی اپنی ویکسی نیشن جلدی کرائیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts