spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

کورونا کی نئی لہر، مسافروں سے متعلق بڑا فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

ذرایع کے مطابق متحدہ عرب امارات، ایران اور عراق سے آنے والے مسافروں کا ایئرپورٹ پر کورونا ریپڈ ٹیسٹ دوبارہ سے شروع کرنے پر غور ہورہا ہے، کورونا کی نئی لہر کے سبب اقدامات اٹھائے جائیں گے

اس حوالے سے ذرایع نے یہ بھی کہا کہ دبئی، شارجہ، ابوظہبی اور سعودی عرب سے آنے والے مسافروں کے ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ ہوں گے۔

ذرایع کا کہنا تھا کہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی) کی منظوری کے بعد ایئرپورٹ پر ریپڈ پی سی آر ٹیسٹ کا عمل دوبارہ سے شروع کردیا جائے گا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts