spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگرین لائن پر بہت کام باقی ہے، وزیراعظم افتتاح کس چیز کا...

گرین لائن پر بہت کام باقی ہے، وزیراعظم افتتاح کس چیز کا کررہے ہیں: وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

- Advertisement -
- Advertisement -

اویس قادر شاہ نے کہا کہ اسد عمر کی گزشتہ روز کی پریس کانفرنس جھوٹ پر مبنی تھی، گرین لائن بس کے انفرااسٹرکچر میں بہت کام باقی ہے، یہ افتتاح کس چیز کا کررہے ہیں، پہلے پراجیکٹ مکمل کریں، آزمائشی طور پر چلا لیں پھر وزیراعظم سے افتتاح کرائیں

انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت میں ارسطو بیٹھے ہیں جنہوں نے کل اتنا جھوٹ بولا، اورنج لائن کی بسوں کے لیے ادائیگی بھی ان کو کی جاچکی ہے مگر کل انہوں نے جھوٹ بولا، یہ وزیراعظم سے آج وہی کے سی آر والا ڈرامہ کرا رہے ہیں.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts