spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگرین لائن کا کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے‘‏ بابراعوان

گرین لائن کا کریڈٹ تحریک انصاف کو جاتا ہے‘‏ بابراعوان

- Advertisement -
- Advertisement -

مشیر برائے پارلیمانی امور بابراعوان نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی ‏کوسندھ میں حکومت کرتے14سال ہوگئےہیں پی پی نےکراچی کیلئےایک بھی ٹرانسپورٹ کامنصوبہ ‏نہیں دیا جب کہ کراچی میں وفاقی حکومت مختلف منصوبےبنارہی ہے ن لیگ منصوبوں کااعلان کر ‏کےچلی گئی کام نہیں کیا جیسےبیرون ملک جائیدادیں بنائی گئیں ایسےمنصوبےبھی بناتے گرین ‏لائن منصوبےکا کریڈٹ پاکستان تحریک انصاف کوجاتاہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts