spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری...

گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

- Advertisement -

موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔

- Advertisement -

آئندہ چوبیس گھنٹے میں پنجاب، سندھ اور بلوچستان میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ گلگت بلتستان میں سکردو، استور، ہنزہ میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کی توقع ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts