spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگوگل کا اسکینر کے بغیر چیزیں اسکین کرنے کا زبردست فیچر

گوگل کا اسکینر کے بغیر چیزیں اسکین کرنے کا زبردست فیچر

- Advertisement -
- Advertisement -

گوگل کی جانب سے یہ سہولت حال ہی میں پیش کی جانے والی نوٹ بک (کروم بک) استعمال کرنے والوں کے لیے پیش کی گئی ہے، جس کے بعد انہیں اسکینر کے بغیر تصاویر، کاغذات اسکین کر کے انہیں مختلف فارمیٹ میں محفوظ کرنے کی سہولت دستیاب ہوگی

اس سے قبل صارفین کوئی بھی چیز اسکین کرنے کے لیے تھرڈ پارٹی ایپلیکشنز کا استعمال کرتے تھے جبکہ انہیں علیحدہ سے اسکینر خریدنا پڑتا تھا۔

اس فیچر کو کروم بک میں نصب اگلے یا پچھلے کسی بھی کیمرے کی مدد سے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

اپنے کاغذات ، تصاویر یا دستاویز کو اسکین کرنے کے لیے صرف پانچ سکینڈ کا وقت درکار ہوگا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts