spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگیس بحران: مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر ٹوئٹر پر لڑپڑے

گیس بحران: مفتاح اسماعیل اور حماد اظہر ٹوئٹر پر لڑپڑے

- Advertisement -
- Advertisement -

مفتاح اسماعیل نے سوشل میڈیا پر ٹوئٹ میں لکھا کہ پی ٹی آئی حکومت مسلسل چوتھی موسم سرما گیس فراہمی میں ناکام رہی، معاملے پر حماد اظہر اور شاہ زیب خانزادہ میں بحث ہونی چاہیے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ ایک بحث شوکت ترین اور حماد اظہر میں بھی کرائی جائے کیونکہ شوکت ترین گیس کی بات کرتے ہیں

مفتاح اسماعیل کے ٹوئٹ پر حماد اظہر نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ایک بحث مفتاح اسماعیل اور نیب میں بھی کروائی جائے، آپ کے دور میں 50 فیصد کم ایل این جی آئی، فرنس آئل 4 گنا زیادہ خرچ ہوا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts