spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsگیس کی قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی درخواست

گیس کی قیمتوں میں ڈیڑھ سو فیصد اضافے کی درخواست

- Advertisement -
- Advertisement -

چیئرمین اوگرا مسرور خان نے لاہور میں گیس کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔

اس موقع پر ایم ڈی سوئی ناردرن علی جے ہمدانی نے مؤقف اپنایا کہ اس سال 269 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا مطالبہ کیا ہے، گیس کی قیمت میں اضافہ مانگنا نئی بات نہیں

انہوں نے کہا کہ گیس نہ ہونے کی افواہیں چل رہی ہیں جو درست نہیں، آر ایل این جی اس میں شامل کرکے ضرورت پوری کرتے ہیں۔

چیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ جو بھی فیصلہ ہوگا وہ صارفین کے مفادات کو سامنے رکھ کر کیا جائے گا، فی الحال کمپنیوں کی پٹیشن کو سپورٹ کریں گے کیونکہ گیس درآمد کرکے قیمت کم کرنا مشکل ہے.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts