spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، انہیں ناکارہ نہ...

ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، انہیں ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے ہی: فواد چوہدری

- Advertisement -
- Advertisement -

سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں فواد چوہدری کا کہنا تھا کل سے سوچ رہا تھا کہ سیالکوٹ واقعے پر کیا لکھوں، لفظ تو بے عمل ہو گئے ہیں

فواد چوہدری نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ایسے واقعات صرف 48 گھنٹے ہمیں تکلیف دیتے ہیں، پھر سب نارمل ہو جاتا ہے اور تب تک احساس دفن رہتا ہے جب تک اگلا واقعہ نہ ہو۔

وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ ہم نے معاشرے میں ٹائم بم لگا دیے ہیں، ان بموں کو ناکارہ نہ کیا تو وہ پھٹیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے، وقت ریت کی طرح ہاتھوں سے نکل رہا ہے بہت توجہ چاہیے

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts