spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsینگ ڈاکٹروں کے جائز مطالبات اب بھی ماننے کیلئے تیار ہیں: وزیراعلیٰ...

ینگ ڈاکٹروں کے جائز مطالبات اب بھی ماننے کیلئے تیار ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستان

- Advertisement -
- Advertisement -

کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قدوس بزنجو نےکہا کہ بلوچستان میں ابھی تک کوئی ایسا وزیراعلیٰ نہیں آیا جس نے گلی کوچوں میں جاکر صفائی کی صورتحال کا جائزہ لیا ہو، میں حلف لینےسے پہلے کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال دیکھنے نکلا تھا

وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ ہم اب بھی ینگ ڈاکٹروں کے جائز مطالبات ماننے کے لیے تیار ہیں، ینگ ڈاکٹرز کے مسئلے کو حل کرنے کے لیے ان سے ملاقات کی تھی، ان کے جائز مطالبات تسلیم کرنے کی یقین دہانی بھی کروائی اس کے باوجود بھی ریلی نکالی، ان کی ریلی اور دھرنے کے باعث ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts