spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا انتہائی...

یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا انتہائی غیر ذمہ دارانہ قدم ہے

- Advertisement -
- Advertisement -

پی ڈی ایم کے مہنگائی مارچ پر وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ یوم پاکستان پر پی ڈی ایم کا مارچ کی کال دینا ایک انتہائی غیر ذمہ دارانہ اور غیر اخلاقی اقدام ہے۔ 23 مارچ کو افواج پاکستان قومی دن پر روایتی پریڈ کرتی ہیں جس میں پاکستانی عوام سمیت غیر ملکی سفیر اور مندوب بھی شرکت کرتے ہیں۔ پریڈ کی تیاری کے حوالے سے اسلام آباد کو سکیورٹی الرٹ پر رکھا جاتا ہے

ان کا کہنا تھا کہ اس پریڈ کی تیاری کے لئے بعض راستے دو تین روز قبل بند بھی کردئیے جاتے ہیں- ایسے وقت پر مارچ کی کال ملک دوستی نہیں۔ مناسب ہوگا کہ اگر پی ڈی ایم مارچ کی کال اپریل میں لے جائے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts