spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsیہ مچھلی ہے یا چیز برگر! سمندر سے عجیب و غریب شہ...

یہ مچھلی ہے یا چیز برگر! سمندر سے عجیب و غریب شہ برآمد

- Advertisement -
- Advertisement -

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق روسی ماہی گیر نے سمندر سے عجیب الخلقت مچھلی پکڑی ہے جسے دیکھ کر ماہی گیر بھی حیران رہ گیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مچھلی کی ساکت ایسی ہے جیسے کوئی چیز برگر ہو جس کے دانت بھی ہیں۔

رومن نامی ماہی گیر نے مچھلی کی تصویر انسٹاگرام پر شیئر کی اور کیپشن لکھا کہ ‘سمندر کی تہہ سے عجیب و غریب شہ برآمد ہوئی’۔

انٹرنیٹ صارفین نے پوسٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے مچھلی کو چیز برگر اور چکن سینڈوچ سے تشبیہ دی.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts