spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest News1 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔ روزگار نہ ملنے پر...

1 کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ کیا تھا۔۔۔ روزگار نہ ملنے پر کتنے لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ کر چلے گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

وہ کہتے ہیں کہ وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو جائے۔ تحریک انصاف نے حکومت میں آنے سے قبل بڑے بڑے دعوے کیے تھے، جن میں سے 1 کروڑ نوکریوں کا وعدہ تو آپ کو یاد ہوگا۔ حال یہ ہے کہ حکومت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں 11 لاکھ پاکستانی نوکریوں کیلئے ملک سے باہر جا چکے ہیں

ایک وقت تھا جب عمران خان کنٹینر پر کھڑے ہو کر نوجوان کو بہتر پاکستان دکھاتے تھے۔ کنٹینر پر کرپشن فری، ملک پر کوئی قرض نہیں ہوگا، اور غربت کا خاتمہ جیسے دعوے کیے جاتے تھے

مگر ان تین سالوں ایسا کچھ نہیں ہوا، تحریک انصاف کے پاس دو سال سے بھی کم عرصے کا وقت رہ گیا ہے۔ ان تین سالوں کے بارے میں حکومت کے پاس عوام کو کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ نہیں ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts