spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest News15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے:...

15 لاکھ کی ضرورت لیکن دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے: وزیر اعلیٰ سندھ

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ  پوری دنیا سے 7 ہزار  ٹینٹ  آئے جبکہ ہمیں 15 لاکھ ٹینٹس کی ضرورت ہے۔

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ  نے شکارپور میں بے نظیر ٹاؤن میں ٹینٹ سٹی کا دورہ کیا اور اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ  2  ماہ کے اندر  پانی نکال کر  آبادی کو  بحال کریں گے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ پوری دنیا سے صرف 7 ہزار ٹینٹ آئے ہیں جبکہ ہمیں 15 لاکھ ٹینٹس کی ضرورت ہے۔

سیلابی امداد پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ  سندھ کا کہنا تھا کہ کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے، جن کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے ان کی ذمہ داری ہے کہ مدد کریں۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts