spot_img
Thursday, October 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest News23 مارچ کو فوجی پریڈ اور عوامی پریڈ بھی ہوگی، احسن اقبال...

23 مارچ کو فوجی پریڈ اور عوامی پریڈ بھی ہوگی، احسن اقبال کا شیخ رشید کو جواب

- Advertisement -
- Advertisement -

مٹیاری میں ایک سوال کے جواب میں احسن اقبال کا کہنا تھاکہ 23 مارچ کو فوجی پریڈ بھی ہوگی اور عوامی پریڈ بھی ہوگی۔

ان کا کہنا تھاکہ پی ٹی آئی نے 23 مارچ کو کس کے کہنے پر دھرنا دیا تھا؟ ملک کو آزاد اور شفاف انتخاب کے ذریعے اہل حکومت دی جائے۔

خیال رہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ نے 23 مارچ کو مہنگائی مارچ کا اعلان کیا ہے جس کے بعد وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے احتجاج کی تاریخ پر اعتراض کیا تھا

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts