spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ میں سیلاب سے 25لاکھ گھر تباہ ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی...

سندھ میں سیلاب سے 25لاکھ گھر تباہ ہوگئے، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ میں سیلاب نے 25لاکھ گھر تباہ کردیے۔

مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ میں ایک ہزار ملی میٹر سے زائد بارش ہوئی، اتنی شدید بارش کی توقع محکمہ موسمیات کو بھی نہیں تھی۔

انہوں نے کہا کہ مین انڈس ہائی وے پر 2 ،2 فٹ پانی ہے جبکہ سیلاب نے صوبے میں 25 لاکھ گھر تباہ کردیے،قمبر شہداد کوٹ اور دادو کی صورتحال ابتر ہے، فوری طور پر 10 لاکھ ٹینٹ چاہییں۔

مراد علی شاہ نے اعلان کیا کہ ڈیولپمنٹ کے فنڈز منجمد کر کے سیلاب متاثرین کی بحالی میں لگائیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts