spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsنوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق

نوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے 3 راہ گیر جھلس کر جاں بحق

- Advertisement -
- Advertisement -

نوشہرہ میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں 3 راہ گیر  جھلس کر جاں بحق ہوگئے

ایکسئن سٹی ڈویژن فدا محمد کے مطابق واقعہ چوکی ممریز میں پیش آیا،ٹرانسفارمر پھٹنے سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 13 سالہ لڑکا سمیت 3 راہ گیرشدید زخمی ہوگئے،زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور منتقل کیا گیا،جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے تینوں زخمی دم توڑ گئے

چیف ایگزیکٹیوپشاور الیکٹرک پاور کمپنی(پیسکو)جبارخان نے ایس ڈی او سمیت 2 ملازمین کو معطل کرکے تحقیقات کا حکم دے دیا،چیف ایگزیکٹیو پیسکو کا کہنا ہے کہ واقعے میں ملوث افراد کو سخت سے سخت سزا دی جائے گی

دوسری جانب اہل علاقہ نے الزام لگایا کہ ٹرانسفارمر سےتیل لیکج کی کئی بار شکایت کی گئی مگر کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts