spot_img
Tuesday, August 9, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمی

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی کمی

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا  مثبت کیسز کی شرح میں کمی  ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ  2 مریض انتقال کرگئے۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا وائرس کی شرح 2.84 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

این آئی ایچ کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 13 ہزار 822 کووڈ کے ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 392افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اس کے علاوہ وائرس میں مبتلا 2 مریض  انتقال کرگئے جب کہ اب بھی156  مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts