spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی اضافہ

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 50 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 24 ہزار500 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کی قیمت 43 روپے بڑھ کر ایک لاکھ6ہزار739 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 ڈالر بڑھ کر 1787 ڈالر ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts