spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsشیریں مزاری کو حراست میں لینےکے معاملےکی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیشن قائم

شیریں مزاری کو حراست میں لینےکے معاملےکی تحقیقات کیلئے خصوصی کمیشن قائم

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کو حراست میں لینےکے معاملے کی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیشن قائم کردیا گیا

کابینہ ڈویژن نے معاملےکی تحقیقات کے لیے خصوصی کمیشن کے قیام کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

کمیشن میں جسٹس (ر) شکور پراچہ،سابق آئی جی ڈاکٹر نعیم خان،  سابق سیکرٹری سیف اللہ چٹھہ اور سیکرٹری داخلہ شامل ہیں۔

خیال رہےکہ گذشتہ ماہ  اینٹی کرپشن پنجاب کی ٹیم نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کو اسلام آباد کے تھانہ کوہسار کی حدود سے گرفتار کیا  تھا تاہم بعد ازاں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ  شہباز کے حکم پر انہیں رہا کردیا گیا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیریں مزاری کو حراست میں لینے کے معاملے پرخصوصی کمیشن بنانےکا حکم دیا تھا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts