spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاداکار شان کا وزیراعظم سے بھارتی فلموں کی ریلیز روکنے کا مطالبہ

اداکار شان کا وزیراعظم سے بھارتی فلموں کی ریلیز روکنے کا مطالبہ

- Advertisement -
- Advertisement -

اداکار شان نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان کی ثقافتی سرحدوں کی حفاظت کرتے ہوئے ملک بھر میں بھارت کی کوئی فلم ریلیز نہ ہونے دیں۔

رپورٹ کے مطابق اداکار شان نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بھارت نے پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں اور موسیقاروں سمیت پاکستانی مواد پر پابندی لگا رکھی ہے،لہذا باہمی معاملات میں وقار اور مساوات کو مدنظر رکھا جائے۔

شان کی یہ خصوصیت رہی ہے کہ وہ ملکی مفاد کے آگے جھوٹی شہرت سمیت کسی چیز کو فوقیت نہیں دیتے، پاکستانی شوبز انڈسٹری کے تحفظ اور درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ان کے اکثر بیانات سامنے آتے رہتے ہیں۔ اداکار کے مذکورہ بیان کی بھی مداحوں کی جانب سے پذیرائی کی جا رہی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts