spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ

ملکی ہوابازی کی صنعت میں نئی ایئرلائن کا اضافہ

- Advertisement -

تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ایئرلائن ‘چیم ونگز ایئر’ نے پاکستان کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کردیا ہے، چیم ونگز کی پہلی باقاعدہ پرواز آج کراچی ایئرپورٹ پر لینڈ کرے گی

Addition of a new airline to the domestic aviation industry
- Advertisement -

چیم ونگز کی پرواز دمشق سے آج سوا 2بجے جناح ٹرمینل پہنچے گی۔

غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے 150 سے زائد مسافر پاکستان پہنچیں گے۔ پرواز کو سول ایوی ایشن اتھارٹی(سی اے اے) کی جانب سے واٹر سیلیوٹ بھی دیا جائے گا۔

چیم ونگز کی پرواز بھی آج ہی مسافروں کو لے کر روانہ ہوگی.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts