- Advertisement -
پاکستان کرکٹ بورڈ نے 2022-23 کے مصروف سیزن کے لیے قومی مینز ٹیم کے کوچنگ اسٹاف کےلیے اشتہار جاری کردیا۔

- Advertisement -
پی سی بی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہائی پرفارمنس کوچ کے پاس کم از کم 5 سال کا کام کا تجربہ ہونا چاہیے، دیگر چار کوچز کو گزشتہ 10 سالوں میں کم از کم پانچ سال کا کام کرنے کا تجربہ ہو اور ساتھ ساتھ لیول تھری کرکٹ کوچنگ ایکریڈیٹیشن حاصل ہو
- Advertisement -