spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایک دن کمی کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا...

ایک دن کمی کے بعد انٹر بینک میں امریکی ڈالر پھر مہنگا ہو گیا

- Advertisement -
- Advertisement -

ایک دن کمی کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر ایک روپیہ 27 پیسے اضافہ ہو گیا۔

ایک روپیہ 27 پیسے اضافے کے بعد انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 208 روپے 50 پیسے ہو گئی۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز امریکی کرنسی میں 2 ماہ بعد بڑی کمی آئی تھی، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کے دوران انٹربینک میں ڈالر 4 روپے 70 پیسے سستا ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں 4 روپے کمی ہوئی تھی جس سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 209 روپے 5 پر ٹریڈ ہوا تھا۔

ادھر سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکس چینج میں بھی 1987 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے، 100 انڈیکس 40 ہزار 729 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts