spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے، مفتاح

- Advertisement -
- Advertisement -

وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دو مرتبہ اضافے کے بعد مالی بحران سے نکل آئے ہیں

ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے  مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ملک میں کسی فنانشل ایمرجنسی کا اعلان نہیں کیا جارہا نہ ہی ایسی کوئی ضرورت ہے۔

 کا کہنا تھاکہ وزیراعظم شہباز شریف آج حکومتی اخراجات میں کمی کے لیے کفایت شعاری اقدامات کا اعلان کریں گے۔ 

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافہ کیا جس کے بعد پیٹرول ملکی تاریخ میں پہلی بار 200 روپے فی لیٹر سے تجاوز کرگیا

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts