spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا یہی فیصلہ آئے...

بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا یہی فیصلہ آئے گا: شاہد خاقان

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ عدالتی بینچ بننے کے بعد بچہ بچہ کہہ رہا تھا کہ یہی فیصلہ آئے گا۔

شاہد خاقان نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں میں سیاہ باب کا اضافہ ہوا ہے، نہ اسے تاریخ قبول کرے گی اور  نہ یہ ملک کے مفاد میں ہے، عدلیہ پارلیمان کے دائرے کو چیلنج کررہی ہے۔

سابق وزیراعظم نے سوال اٹھایا کہ کیا سپریم کورٹ کے باقی 12 ججز میں اہلیت نہیں ہے۔

لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ آج ملکی مسائل کا حل انتخابات میں نہیں ہے ،اکتوبر کا تعلق انتخابات سے نہیں ہے، انتخابات کا فیصلہ اتحادی کریں گے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts