spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمعشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف...

معشیت ڈبونے کے بعد مفتاع کو فارغ کر کے اسحاق ڈار تشریف لا رہے ہیں، شہباز گل کا دعوٰی

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعوی کیا ہے کہ مفتاع اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے۔

شہباز گل نے اپنے آفیشل اکاونٹ پر ٹوئٹ میں لکھا کہ مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے تمام برے فیصلے کروانے کے بعد اب مفتاع اسماعیل کو فارغ کیا جا رہا ہے اور ان کی جگہ مشہور زمانہ اسحاق ڈار تشریف آ رہے ہیں۔

جنہوں نے پچھلی باری 33 ارب ڈالر ضائع کیے تھے ڈالر ریٹ کو جعلی طریقے سے کنٹرول کرنے کے لئے۔ یہ سکریٹری کا حصہ ہے مکمل تباہی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts