spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاحسن اقبال پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی...

احسن اقبال پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات منظرعام پر لے آئے

- Advertisement -
- Advertisement -

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے پی ٹی آئی اور امریکی لابنگ فرم کے معاہدے کی تفصیلات سوشل میڈیا پرشیئرکردیں۔

وفاقی وزیر  برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نےٹوئٹر پر تفصیلات جاری کرتےہوئے پی ٹی آئی کو تنقید کا نشانہ بنایا.

وفاقی وزیر نے کہا کہ شرم تم کو مگر نہیں آتی، عمران خان نے قوم میں امریکا  کے خلاف سازشی تھیوری گھڑ کے ہیجان پیدا کیا ہوا ہے اور عمران خان امریکا سے ترلے اور معافی پراتر  آیا ہے۔

احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان نے پہلے ایلچی بھیجے اور پھر سفیر سے خود منت سماجت کی، اب لابسٹ رکھ کے معافی تلافی پرکام ہو رہا ہے، اس کپتان کے کتنے چہرے ہیں؟ کمپیوٹر بھی پریشان ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts