spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsفضائی آلودگی پھیلانے والے ممالک پاکستان میں سیلاب کے نقصان کو پورا...

فضائی آلودگی پھیلانے والے ممالک پاکستان میں سیلاب کے نقصان کو پورا کریں: سراج الحق

- Advertisement -
- Advertisement -

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ فضائی آلودگی پھیلانے والے ممالک پاکستان کے سیلاب سے ہونے والے نقصان کو پورا کریں۔

انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک پاکستان کے قرضے معاف کریں، سیلاب کے معاملے میں وزرا اور وزیراعظم ایک پیج پر دکھائی نہیں دے رہے ہیں۔

اسلام آباد میں سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پاکستان کو چاہیے کہ صنعتی ترقی کرنے والے ملکوں سے معاوضے کا مطالبہ کرے۔

انہوں نے کہا کہ جاگیرداروں نے سندھ میں بند کا کٹ ختم کردیا اور لوگ روتے رہ گئے۔

سراج الحق نے مطالبہ کیا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں زرعی ایمرجنسی کا اعلان کرکے پانی نکالا جائے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts