spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعامر لیاقت کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کیا تھی

عامر لیاقت کی آخری سوشل میڈیا پوسٹ کیا تھی

- Advertisement -
- Advertisement -

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کراچی میں 49 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

عامر لیاقت سوشل میڈیا پر خاصے فعال تھے اور یہی وجہ تھی کہ رکن قومی اسمبلی اپنے جذبات اور احساسات کا اظہار اکثروبیشتر سوشل میڈیا پر کرتے رہتے تھے

عامر لیاقت نے انتقال سے چار دن قبل اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی جو مختلف مواقع  پر لی گئی ان کی تصاویر کو جوڑ کر بنائی گئی ہے۔

ویڈیو کے بیک گراؤنڈ کے طور پر عامر لیاقت کی آواز میں ایک تحریر چل رہی ہے جس کے الفاظ کچھ یوں تھے۔

لوگ ہر موڑ پر رُک رُک کر سنبھلتے کیوں ہیں؟

اتنا ڈرتے ہیں تو پھر گھر سے نکلتے کیوں ہیں؟

نیند سے میرا تعلق ہی نہیں برسوں سے

خواب  آکر میری چھت پہ ٹہلتے کیوں ہیں؟

میں نہ جگنو ہوں، دیا ہوں، نہ کوئی تارا ہوں

روشنی والے میرے نام سے جلتے کیوں ہیں

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts