spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت...

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، عدالت میں درخواست دائر

- Advertisement -
- Advertisement -

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی مشکلات میں اضافہ، ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کراچی جنوبی کی عدالت میں ایک سماجی تنظیم نے دانیہ شاہ کے خلاف درخواست دائر کردی۔

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ عدالت وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کو دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کا حکم دے کیونکہ دانیہ نے عامر لیاقت کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل کی ہیں۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ  ایف آئی اے سائبر کرائم دانیہ شاہ کے خلاف کارروائی کرے کیوں کہ دانیہ نے پوری دنیا میں پاکستان کی خواتین کی عزت مجروح کی ہے اور  پاکستانی خواتین کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ معمولی تنازع  پر شوہر کی نازیبا ویڈیوز  وائرل کرنے کی سزا دانیہ کو ملنی چاہیے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts