spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ منظور

بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ منظور

- Advertisement -
- Advertisement -

نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ منظور کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے بجلی صارفین کیلئے فی یونٹ 11 روپے 38 بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت آج ہوئی۔

سماعت کے دوران کے الیکٹرک کیلئے بجلی کی قیمت میں 11 روپے 37 پیسے کا اضافہ منظور کرلیا گیا ہے جو کہ جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں مانگا گیا ہے۔

اس حوالے سے اتھارٹی اعدادوشمار کی مزید جانچ پڑتال کے بعد حتمی فیصلہ جاری کرے گی۔

خیال رہے کہ کے الیکٹرک نے ایک ماہ کیلئے 11 روپے 38 پیسے کا اضافہ مانگا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts