spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsسندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

سندھ میں انٹر بورڈز کے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا۔

صوبائی وزیر تعلیمی بورڈز  اسماعیل راہو نے سندھ میں انٹرامتحانات کی تاریخوں کا اعلان کیا ہے۔

اسماعیل راہو کے مطابق لاڑکانہ، میرپورخاص، سکھر اور شہید بینظیر آباد میں انٹر امتحانات 10جون سے ہوں گے۔

صوبائی وزیر کے مطابق کراچی میں 18جون اور حیدرآباد میں 15 جون سے انٹر امتحانات شروع ہوں گے۔

دوسری جانب  راولپنڈی میں  بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نےملتوی امتحانات کی نئی ڈیٹ شیٹ جاری کردی ہے۔

ترجمان تعلیمی بورڈ راولپنڈی کے مطابق پرچے 11 سے 16 جون تک ہوں گے، ہائر ایجوکیشن  پنجاب نے پیپرلیک ہونے  پر 5 پرچےمنسوخ کر دیے تھے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts