spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا...

عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کا بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ

- Advertisement -
- Advertisement -

 عوام کو ایک اور جھٹکا، حکومت کی جانب سے بجلی مزید مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق اگلے تین ماہ میں بجلی کی قیمت میں 7 روپے 91 پیسے تک اضافہ ہو جائے گا، یکم جولائی سے بجلی کا یونٹ 3 روپے 50 پیسے مہنگا ہو جائے گا۔

یکم اگست سے بجلی کے یونٹ کی قیمت میں مزید 3 روپے 50 پیسے اضافہ ہوگا، ستمبر سے بجلی ٹیرف میں مزید 91 پیسے فی یونٹ بڑھ جائے گا، بنیادی ٹیرف 24 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہو جائے گا۔

نیپرا ذرائع کے مطابق 200 یونٹ سے کم استعمال کرنے والے صارفین پر اضافے کا اطلاق نہیں ہو گا.

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts