spot_img
Monday, August 15, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر اینٹی کرپشن ٹیم کے چھاپے

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وزیراعلیٰ  پنجاب عثمان بزدارکی رہائش گاہوں پر   اینٹی کرپشن ٹیم نے چھاپے مارے۔

اینٹی کرپشن ٹیم  کی جانب سے عثمان بزدار کی  تونسہ اورڈی جی خان کی رہائش گاہوں  پر چھاپے  مارے  گئے۔

پولیس کے مطابق چھاپوں کے دوران سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار موجود نہ تھے جب کہ  بزدار ہاؤ س پرچھاپوں کے دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

عثمان بزدار نےلاہور ہائیکورٹ  بہاولپور  بینچ  سے  عبوری ضمانت  لے رکھی ہے۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts