spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsاداکارہ کرن تعبیر کے ہاں 12 سال بعد رحمت کی آمد

اداکارہ کرن تعبیر کے ہاں 12 سال بعد رحمت کی آمد

- Advertisement -
- Advertisement -

اداکارہ نے ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خوشخبری اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کی اور ساتھ ہی اپنی بیٹی کے ہمراہ ہسپتال سے تصاویر بھی جاری کیں۔

کرن تعبیر نے انسٹاگرام پوسٹ کے کیپشن میں لکھا  وہ خوش قسمت ہوتے ہیں جن کی پہلی اولاد بیٹی ہوتی ہے، اللہ نے مجھے اسی سے نوازا ہے ۔

اداکارہ نے شکر ادا کرتے ہوئے بتایا کہ  الحمد اللہ، اللہ نے آخر کار ہمیں 12 سال بعد اس رحمت سے نواز دیا، اب ہم والدین بن چکے ہیں ۔

ساتھ ہی انہوں نے اپنی بیٹی کا نام بھی بتایا جو کہ  ایزا حمزہ ملک  ہے۔

کرن تعبیر نے سوشل میڈیا صارفین سمیت تمام افراد سے دعا کی درخواست بھی کی ہے۔ اداکارہ کی پوسٹ پر شوبز سے منسلک کئی فنکاروں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کے لیے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts