spot_img
Friday, September 30, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsمحمد شامی پر ارشدیپ سنگھ کو ترجیح، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے...

محمد شامی پر ارشدیپ سنگھ کو ترجیح، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی سکواڈ کا اعلان

- Advertisement -
- Advertisement -

آسٹریلیا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 کے لئے بھارت کے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے اعلان کردہ سکواڈ میں روہت شرما کپتان، کے ایل راہول نائب کپتان، وکٹ کیپر رشبھ پنت، اکشر پاٹیل، وکٹ کیپر دنیش کارتک، جسپریت بمراہ، ویرات کوہلی، ہاردیک پانڈیا، بھوونیشور کمار، سوریا کمار یادیو، روی چندرن ایشون، ہرشل پاٹیل، دیپک ہوڈا، یوزویندرا چاہل اور ارشدیپ چاہل شامل ہیں۔

محمد شامی، شریاس آئیر، روی بشنوئی اور دیپک چاہر کو سٹینڈ بائی پلیئرز کے طور پر رکھا گیا ہے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts