spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں آبپاشی منصوبوں کیلئے 20 کروڑ ڈالر...

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پنجاب میں آبپاشی منصوبوں کیلئے 20 کروڑ ڈالر کی منظوری دیدی

- Advertisement -
- Advertisement -

ایشیائی ترقیاتی بینک نے صوبہ پنجاب میں آبپاشی کے منصوبوں کے لئے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔

مستقبل میں غذائی قلت پر قابو پانے، زرعی پیداوار بڑھانے کی خاطر ایشیائی ترقیاتی بینک نے 20 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دی ہے، قرض کی یہ رقم آبپاشی کے منصوبوں پر خرچ کی جائے گی۔ منصوبے کے تحت پنجاب کی 7 لاکھ 4 ہزار ایکٹر زمین کو سیراب کیا جائے گا۔ پنجاب کے وہ اضلاع جہاں آبپاشی کے منصوبے شروع کیے جائیں گے، ان میں بکھر، جھنگ، خوشاب، لیہ اور مظفرگڑ شامل ہیں۔

پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک کا 1960 سے ممبر ہے اور اب تک بینک پاکستان کی معاشی ترقی، انفرااسٹریکچر، توانائی اور غذائی قلت کے مختلف منصوبوں کے لئے 36 ارب ڈالر کے معاہدے کرچکا ہے.

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts