spot_img
Wednesday, August 10, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsقلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد...

قلعہ سیف اللہ میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

- Advertisement -
- Advertisement -

کوئٹہ: قلعہ سیف اللہ میں قومی شاہراہ پر مسافر  ویگن الٹنے سے 10 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے

ڈی سی قلعہ سیف اللہ حافظ قاسم کاکڑ کے مطابق لورالائی سے ژوب جانے والی مسافر وین اخترزئی ادولہ کے مقام پر کھائی میں گرنے سے 10 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے

ڈی سی قلعہ سیف اللہ کے مطابق مشکل گزار  پہاڑی علاقہ ہونے کے باعث لاشوں اور زخمیوں کو نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے، تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts