spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsخاتون سے بدتمیزی پر عاطف اسلم کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

خاتون سے بدتمیزی پر عاطف اسلم کنسرٹ ادھورا چھوڑ کر چلے گئے

- Advertisement -
- Advertisement -

عاطف اسلم کےکنسرٹ کےدوران خاتون سے بدتمیزی کی گئی۔ اسٹیج کے بالکل قریب خاتون سے ہونے والی بدتمیزی پرعاطف اسلم نےکنسرٹ روک دیا۔

عاطف اسلم نے خاتون کو اسٹیج پربلایا تاہم اس دوران خاتون روتی رہیں۔ عاطف اسلم نے خاتون کو تسلی دی اور کنسرٹ ادھوراچھوڑکرچلےگئے۔

عاطف اسلم کے کنسرٹ چھوڑ کر جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جبکہ خاتون نے سوشل میڈیا پر عاطف اسلم سے انتظامیہ کے خلاف ایکشن کی اپیل بھی کی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts