spot_img
Thursday, August 18, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsعطا تارڑ نے فواد چوہدری کو قانونی نوٹس بھیج دیا

عطا تارڑ نے فواد چوہدری کو قانونی نوٹس بھیج دیا

- Advertisement -
- Advertisement -

لاہور: پنجاب کے وزیر داخلہ عطا تارڑ نے فواد چوہدری سمیت پی ٹی آئی کے تین ارکان اسمبلی کو قانون نوٹس بھیج دیا۔

 عطاتارڑ کے وکیل اظہر اقبال کے مطابق صوبائی وزیر داخلہ نے ارکان پنجاب اسمبلی کو خرید نےکے الزامات پر فواد چوہدری، شہاب الدین خان، عامر عنایت اور غضنفر عباس کو قانونی نوٹس بھیجا۔

اظہراقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی کے 3 ایم پی ایز نے عطا تارڑپر ووٹ خرید نے اورپیسوں کی آفرکے غلط الزامات کے بیان حلفی دیے جب کہ فواد چودھری نے پریس کانفرنس میں بے بنیاد الزامات لگائے۔

ان کا کہنا تھا کہ  نوٹس میں 14 روز میں معافی مانگنےکا مطالبہ کیاگیا ہے، بصورت دیگر قانونی کاروائی عمل میں لائےجائےگی۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts