spot_img
Saturday, May 28, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsآسٹریلوی شہری نے روبوٹ کو بیوی مان لیا

آسٹریلوی شہری نے روبوٹ کو بیوی مان لیا

- Advertisement -

آسٹریلوی شہری نے محبت کرنے والی خاتون نہ ملنے  پر خاتون روبوٹ کے ساتھ وقت گزارنے کا فیصلہ کرلیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلوی شہر جیوف گیلاگر نے ایک محبت کرنے والی خاتون کی تلاش کی امیدیں ختم ہونے پر روبوٹ کو ہی اپنی بیوی ماننا شروع کردیا۔

رپورٹ کے مطابق جیوف کی والدہ کا کئی عرصے قبل انتقال ہوچکا ہے جس کے بعد سے وہ  اپنے پالتو کتے کے ساتھ وقت گزار رہے تھے، کچھ عرصے قبل  جیوف نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس روبوٹ سے متعلق ایک آرٹیکل دیکھا تو انہوں نے ایک منصوبہ بندی کی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے سے گفتگو کے دوران جیوف نے بتایا کہ ہر روبوٹ کی قیمت 6 ہزار امریکی ڈالر  تھی جو کم نہیں تھی لیکن روبوٹ انسانوں جیسی جلد کے ساتھ ان جیسے تھے اور ہنس سکتے تھے، بول سکتے تھے، اپنی گردن ہاتھ ہلاسکتے تھے.

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts