spot_img
Monday, August 8, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsکراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 66 پیسے...

کراچی کے شہریوں کے لیے بری خبر، بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری

- Advertisement -
- Advertisement -

نیپرا نے کراچی کے شہریوں کے لیے بجلی 9 روپے 66 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔

نیپرا نے عید سے قبل کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی،فی یونٹ 9 روپے 66 پیسے کا بڑا اضافہ کر دیا۔ اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ کے الیکٹرک نے فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 11روپے34 پیسے اضافے کی درخواست کی تھی تاہم نیپبرا نے سماعت کے دوران  9 روپے 66 پیسے کا اضافہ کیا ہے۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ کے الیکٹرک نے اپنے صارفین کیلئے چند روز قبل ہی فی یونٹ قیمت میں 5 روپے 27 پیسے اضافہ کیا تھا، یہ اضافہ اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا تھا۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts