spot_img
Friday, October 7, 2022
spot_img

-

ہوماہم خبریںپس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہوسکتی ہیں: شیخ رشید

پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہوسکتی ہیں: شیخ رشید

- Advertisement -
- Advertisement -

سابق وفاقی وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اصل تعیناتی کا مسئلہ پیپلزپارٹی اورشہباز شریف میں پڑ گیا ہے، عمران خان خوبصورت سوینگ کرا کےالگ ہوگئے ہیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے وزیراعظم شہباز شریف کے جہاز میں سمرقند جانا بھی پسند نہیں کیا، پس پردہ مفاہمتی کوششیں 15 اکتوبر تک کامیاب ہوسکتی ہیں ورنہ سڑکوں پر جوڈو کراٹے ہونگے۔

سربراہ عوامی مسلم لیگ نے مزید کہا کہ متحدہ قومی موومنٹ کی سیاست اس کے گلے پڑ گئی ہے، وقت پر فیصلے نہ ہوں تو وقت انتظارنہیں کرتا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts