spot_img
Wednesday, July 6, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبلاول بھٹو نےعدم اعتماد کی قیادت کر کے ثابت کر دیا وہ...

بلاول بھٹو نےعدم اعتماد کی قیادت کر کے ثابت کر دیا وہ سیاست کا مرکز ہیں، شیری رحمان

- Advertisement -
- Advertisement -

شیری رحمان نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو نےعدم اعتماد کی قیادت کر کے ثابت کر دیا وہ سیاست کا مرکز ہیں۔

وزیر ماحولیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام ناکام سیاستدانوں کو بھٹو کی سیاست سے خوف ہے، پی ٹی آئی عوامی مارچ سے بھی اتنا ہی پریشان تھی جتنا اب  لندن  دورے سے ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹوعمران خان اور ان کے ترجمانوں کے اعصاب پر سوار ہیں، بلاول بھٹو نےعدم اعتماد کی قیادت کر کے ثابت کر دیا وہ  سیاست کا مرکز ہیں، مخالفین  کے پاس جب سیاسی جواب نہیں ہوتے تو ذاتیات پر اتر آتے ہیں۔

- Advertisement -

Related articles

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts