spot_img
Tuesday, September 27, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث...

بلاول نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کردیا

- Advertisement -
- Advertisement -

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے یورپ کا سرکاری دورہ منسوخ کر دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے ملک میں بارشوں اور جانی و مالی نقصان کے باعث دورہ منسوخ کیا۔

ذرائع کے مطابق  وزیرخارجہ کو آج 22 اگست کو جرمنی،ڈنمارک،سوئیڈن اور ناروے کے سرکاری دورے پر روانہ ہونا تھا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بلاول بھٹو کا دورہ ان ملکوں کے ساتھ مشاورت کے بعد دوبارہ طے کیا جائے گا۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts