spot_img
Saturday, October 1, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsبالی وڈ سٹار امیتابھ بچن کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت...

بالی وڈ سٹار امیتابھ بچن کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

- Advertisement -
- Advertisement -

بالی وڈ کے میگا سٹار امیتابھ بچن ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔

مشہور بالی اداکار امیتابھ بچن نے اپنی ٹویٹ میں لکھا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ پوزیٹو آیا ہے، انہوں نے اپنے مداحوں پر زور دیا کہ وہ بھی اپنا کورونا ٹیسٹ ضرور کرائیں۔

یاد رہے کہ 2020میں بھی امیتابھ بچن کورونا کا شکار ہوئے تھے اور انہیں ہسپتال میں داخل ہونا پڑا تھا جہاں ان کے متعدد ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

بگ بی اس وقت ایک ٹی وی شو کی شوٹنگ میں مصروف ہیں جبکہ آنے والی متعدد نئی فلموں میں اپنے ایکشن کو جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts