- Advertisement -
- Advertisement -
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر نےکہا ہےکہ حکومت کی جانب سے خیبر پختونخوا (کے پی) میں ضم اضلاع کا بجٹ کاٹنا سکیورٹی کے لیے خطرہ پیدا کرنےکے مترادف ہے

ایک بیان میں اسد عمر نےکہا کہ بجٹ میں کٹوتی ضم اضلاع کے عوام سے وعدہ خلافی ہے، اس سال ضم اضلاع کےلیے وفاقی ترقیاتی بجٹ 54 ارب روپے تھا اور اگلے سال یہ بجٹ 60 ارب روپے ہونا تھا۔
اسد عمرکا کہنا تھا کہ موجودہ حکومت نے ضم اضلاع کا اگلے سال کا بجٹ کاٹ کر 40 ارب روپےکردیا ہے
کا کہنا تھا کہ ضم اضلاع کا ترقیاتی بجٹ کاٹنا سکیورٹی کے لیے خطرہ پیدا کرنےکے مترادف ہے
- Advertisement -