spot_img
Monday, September 26, 2022
spot_img

-

ہومLatest Newsدبئی میں چاند نما ہوٹل کی تعمیر، 5 بلین ڈالر لاگت آئے...

دبئی میں چاند نما ہوٹل کی تعمیر، 5 بلین ڈالر لاگت آئے گی

- Advertisement -
- Advertisement -

دبئی میں چاند کی شکل کا ہوٹل تعمیر کیا جائے گا جس میں ٹھہرنے والے زمین پر رہ کر ہی خلاء کی سیاحت کا لطف اٹھا سکیں گے۔

عرب میڈیا کے مطابق دبئی میں 5 بلین ڈالرز کی لاگت سے چاند کی شکل کا لگژری ہوٹل تعمیر کیا جائے گا، مون ورلڈ ریزورٹ میں سالانہ ایک کروڑ افراد قیام کرسکیں گے، ہوٹل کی عمارت کی تعمیر48 ماہ میں مکمل ہوگی۔

چاند کی شکل کے ہوٹل میں مہمان صفر کشش ثقل، چاند کی سطح پرچہل قدمی اورچاند گاڑی کی سیر کا لطف اٹھا سکیں گے، چاند کی شکل کے ہوٹل کی لمبائی 200 میٹرز سے زیادہ ہوگی۔

- Advertisement -

Related articles

Stay Connected

6,000مداحپسند
300فالورزفالور
3,061فالورزفالور
400سبسکرائبرزسبسکرائب کریں

Latest posts